نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نوشی کے عادی ہو یا گھر یا دفتر میں کوئی اور اس عادت کا شکار ہو، اس کا دھواں آپ کے بالوں کی رنگت کو متاثر کرتا ہے۔ 2013 کی ایک تحقیق کے مطابق سیگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا امکان ڈھائی گنا زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ بڑی تعداد میں نقصان دہ اجزاءکا ارگرد موجود رہنا ہے۔
(6) ع ...
نوشی کی وجہ سے دنیا میں ہر چھ سیکنڈ میں ایک شخص کی موت ہوتی ہے۔ وہیں ہندوستان میں ہر روز یعنی ہر 24 گھنٹے میں 2800 سے زیادہ لوگ تمباکو کی مصنوعات کے استعمال کی وجہ سے موت کی آغوش میں سو جاتے ہیں۔
2۔ WHO نے تمباکو کی مصنوعات اور تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریاں اور اموات کی روک تھام کو ذہن میں رکھ ...
شراب کے خاموشی سے روزے رکھیں اور روزے کے ایام میں خواتین نقاب نہ پہنیں ۔
ليوريٹ کے میئر نے رمضان کا چاند نکلنے کے چند گھنٹے بعد یہ اعلامیہ جاری کیا۔ اس شہر میں پانچ لاکھ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے اس کام کا کیا مقصد ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ رمضان المبارک میں سبھی کو ب ...
شراب کے استعمال کی پابندی ہٹا لی ہے۔ الوقت - دبئی و امارات انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران دن کے وقت شراب کے استعمال کی پابندی ہٹا لی ہے۔ اس فیصلے سے دبئی انتظامیہ کے اس موقف کا اندازہ لگتا ہے کہ وہ امارات میں سیاحت اور شراب سے حاصل ہونے والے ٹیکس کی آمدنی کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ گزشت ...
نوشیرہ کو سالانہ 30 کروڑ روپے کی مدد کی جاتی ہے۔ الوقت - ایک طرف حکومت پاکستان شدت پسند گروہوں اور ان کے مدرسوں سے ہر قسم کے تعلقات اور تعاون کی تردید کرتی ہے، تو دوسری طرف خیبر پختونخوا صوبے کی حکومت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کہ جس کی اس صوبے میں حکومت ہے، حقانی نیٹ ور ...
نوشی سے گریز اور کم از کم 6 گھنٹے کی نیند لے کر قابو میں لاسکتے ہیں۔
زیادہ تشویشناک امر یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے شکار اکثر افراد کو اس کی موجودگی کا علم ہی نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے، یہ کسی بھی عمر کے افراد کو اپنا نشانہ بناسکتا ہے۔
تو زیادہ بہتر تو یہ ہے کہ عمر کی ...
شراب پر مکمل پابندی کا بل واضح اکثریت سے منظور کیا ہے عراق پارلیمنٹ نے عراق میں شراب پر مکمل پابندی کا بل واضح اکثریت سے منظور کیا ہے جس کے تحت پابندی کے اطلاق کے بعد شراب کی تیاری یا اس کی در آمد کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائیگااور انہیں سزائیں دی جائیں گی۔
دریں اثناء اس قانون پر مسلمانوں نے ...
نوشی : تمباکو نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے اور کے نتیجے میں یاداشت بدترین ہوتی ہے۔ تمباکو نوشی کے دوسرے نقصانات بھی ہوتے ہیں جیسے دل کے امراض، ذیابیطس، فالج اور ہائی بلڈ پریشر وغیرہ۔
7 - حد سے زیادہ کھانا : زیادہ کھانا کھانے سے آپ کا دماغ سوچنے اور یاد رکھنے کے لیے مضبوط نیٹ ورک کو تشکیل دینے کے ...
نوشی سے بینائی کا خاتمہ بھی ہو سکتا ہے۔ الوقت - تمباکو نوشی کا شوق رکھنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں، تمباکو نوشی سے جہاں پھیپھڑوں کے امراض جیسے کینسر یا دیگر بیماریوں کا خطرہ پیدا ہوتا ہے وہیں یہ عادت بینائی کی کمزوری کا بھی سبب بنتی ہے۔
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تمباکو ...